بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صہیونی فوج کے سابق کمانڈر جنرل ریٹائرڈ اسحاق بریک نے کہا:
- ایسا نہیں ہے کہ ہم جو چاہیں وہ ہو بھی جائے۔
- ہم ہرگز ہرگز ایران اور محور مقاومت کے ساتھ جنگ میں کامیابی کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ ہم ایران کو کبھی بھی شکست نہیں دے سکتے۔
- ہم نے نہ حزب اللہ کو پہچانا اور نہ ہی اسے شکست دے سکے۔۔۔ ہم نہ حماس کو پہچان سکے اور نہ ہی اسے ہرا سکے، اور نہ ہی ایران کو پہچان سکے اور نہ ہی اس کو شکست دے سکتے ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور پسپا ہو گیا۔
- ہمارے [اسرائیلی] کمانڈر جھوٹی داستانیں گھڑ لیتے ہیں اور اپنے ماتحت فوجیوں کو سناتے ہیں اور الفاظ اور کھوکھلے نعروں سے 'فتح کی صورت' بنا لیتے ہیں حالانکہ ہم فتح و کامیابی حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہر گز نہیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ